اہم خبریں

وینا ملک نے مریم نواز کو ختم کرنے کی خبر کی تصدیق کر دی، یہ بھی بتا دیا کہ مریم کو کیسے کیا جائے گا۔

اعتماد نیوز: مورخہ 24 مارچ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابقہ اداکارہ نے مریم نواز کے بارے میں بیانیہ جاری کیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، وینا ملک کا کہنا تھا کہ لگتا ہے نانی کو ڈرا ڈرا کر ختم کرنے کا ارادہ ہے۔ وہ بھی پریزن سے اور نیب سے ڈرا ڈرا کر۔ آپ کو بتاتے چلے نانی سے مراد مریم نواز یا مریم صفدر ہے۔

Advertisement

 

 

دوسری طرف یہ بات بھی قابل غور ہے کہ مریم صفدر نے پہلے بیانات دیئے کہ انہیں چاہئے پکڑ لیا جائے وہ ڈرنے والوں میں سے نہیں۔ جبکہ اس کے بعد، مریم صفدر کا بیان آیا کہ ان کی جان کو مسئلہ ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago