اہم خبریں

کیپٹن صفدر کے بعد، مریم نواز بھی انصاری برادری کے خلاف کھڑی ہو گئی۔

اعتماد نیوز: مورخہ 24 مارچ کو مریم صفدر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انصاردی برادری کے خلاف بیان جاری کیا۔
اکرام مغل نامی کسی شخص نے ایک ٹویٹ کیا کہ انصاری برادران عرف لوٹا برادران مریم صفدر کو کہتے تھے کہ گجرانوالہ سے گزرنے نہیں دینگے۔

 

 

Advertisement

 

جس پر مریم نواز نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوٹوں کی کوئی عزت نہیں، وہ کسی بھی جماعت میں ہو، انہیں بس استعمال ہی کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

انصاری برادری میں اس بانیہ کو لے کر بہت غضہ پایا جا رہا ہے۔ برادری کا کہنا ہے کہ اگر یہ عمل کسی فرد کا یا گروہ کا ہے تو پھر اس فرد اور گروہ کی بجائے ایک قوم کو اس طرح نشانہ بنانا جاہلیت ہے۔ برادری کا مزید اعلان سامنے آیا ہے کہ وہ اب نواز لیگ المعروف گھٹیا لیگ کو اسپورٹ نہیں کرینگے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago