اعتماد ںیوز: مورخہ 24 مارچ کو مریم صفدر کے بیانیہ سامنے آنے کے بعد، مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے انھیں آڑے ہاتھوں لیا۔
اسی تناظر میں، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھی مریم صفدر پر تنقید کرنے کی کوئی کسر نا چھوڑی۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے مریم نواز کی ڈرامے بازیوں کو آرے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب تنقید کی۔
عاشق کا کہنا تھا کہ بڑھکیں مارنے والے راجکماری پکڑے جانے کے ڈر سے ہواس باختہ ہوگئیہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نانی اماں پکڑے جانے سے بچنے کے لئے عدالت کے پیچھے چھپتی پھر رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ قوم کو لوٹنے سے پہلے یہ سب کچھ سوچا ہوتا تو انہیں آج یہ دن نا دیکھنے پڑتے، انھے ہر حال میں لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا چاہئے جتنے مرضی یہ ڈرامے بازی کر لے اور عدالتوں کا سہارا لے۔ آخر قوم کے سامنے سب کچھ آ کر ہی رہے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More