اعتماد نیوز: مورخہ 24 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن نے کرونا سے بچاؤ کی ویکیسین کے بارے میں اہم انکشافات کئے۔
تفصیلات کے مطابق، سلیم صافی کا کہنا تھا کہ ایسی سفاک اور عجیب حکومت انہوں نے زندگی میں پہلی دفع دیکھی ہے، جو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی خریداری میں بھی خرد برد کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک روپے کی ویکسین نہیں خریدی پاکستان نے بلکہ پاکستان کی حکومت خیرات پر منحصر رہی۔ جبکہ اب نجی کمپنی سے ویکسین لی جا رہی ہے اور وہ بھی مہنگے داموں۔
صافی نے انکشاف کیا کہ اب ایک روسی نجی کمپنی سے ویکسین خریدی جاری ہے اور اس کی انڈیا میں قیمت 20 ڈالڑ ہے۔ جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت 8500 روپے مقرر کی گئی ہے۔
اس پر بھی حکومت کو سکون نہیں ملا اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس کی قیمت میں مزید اضافہ کرے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More