اہم خبریں

رات کو نیند نہیں آتی اور چڑچڑاپن؟ ایسا نسخہ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

نیند ایک نعمت ہے، نیند ہمارے جسم کو آرام سکون پہنچاتی ہے۔ نیند کے آگے انسان زیادہ دیر دیوار بن کر کھڑا نہیں ہو سکتا۔ یہ بڑے بڑے پہلوانوں کو پچھاڑ دیتی ہے۔

 

 

Advertisement

قرآن کی سورہ نباء کی آیت نمبر 9 میں بیان ہے:
اور ہم نے نیند کو تمہارے آرام کا سبب بنایا ہے۔

 

 

Advertisement

نیند انسان کی کمزوری ہے۔ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ایسی ہے جس کو نا نیند آتی ہے نا اونگھ، اللہ رب والعزت کی شان ہے کہ وہ عیب سے پاک ہے۔

 

 

Advertisement

جیسا کہ ہر چیز کو میانہ روی سے استعمال کرنا چاہیے کسی بھی چیز کی زیادتی اور کمی ہمیشہ نقصان کا ہی باعث بنتی ہے۔ نیند کی کمی کی وجہ سے ڈیپریشن ہوتا ہے بلڈ پریشر کی بیماری ہو جاتی ہے انسان چڑچڑا اور بدمزاج ہو جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

پاکستان میں نیند کی ادویات بنانے والی 128 کمپنیاں موجود ہیں یہ ادویات بنا رہی ہے اور ایک کروڑ لوگ جن میں اکثریت 50 سے60 سال کی عمر کے لوگوں کی ہے جو یہ ادویات استعمال کر کے سوتے ہیں۔ ان میں60 فیصد خواتین شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

حد سے زیادہ نیند بھی نقصان دیتی ہے۔ کم سن بچوں کو 12 سے 15 گھنٹوں کی نیند لینی چاہیے 20 سے 40 سال کے افراد کو 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لینی چاہیے اور 50 سال سےزائد عمر کے لوگوں کو 6 گھنٹے سے زائد نیند نہیں لینی چاہیے۔فطرت کے خلاف چلنے سے جسمانی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔

 

 

Advertisement

رات کو جلد سوئیں اور صبح جلد اُٹھیں۔ فجر کے بعد اور عصر کے بعد سونے سے گریز کریں۔
جن لوگوں کو نیند نہیں آتی یا وہ جو نیند کی دوائیاں استعمال کرتے ہیں ان کو سورۃ نباء کی آیت 9 کو 101 مرتبہ اول و آخر درود ابراہیمی پڑھنی چاہیے اس کی برکت سے نیند بہتر ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago