اہم خبریں

ریحام خان نے اپنے اور عمران خان کے درمیان بہت ہی راز کی بات سب کو بتا دی۔

اعتماد نیوز: وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا پر اپنے قدم جمائے رکھتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

ایسا ہی ایک بیان مورخہ 25 مارچ 2021 کو سامنے آیا، جب کسی اویس نامی شخص نے ریحام خان کا حوالا دیتے ہوئے کہا کہ ریحام خان کے بچے وغیرہ طلاق یافتہ کے ساتھ رہنے کے عادی ہو گئے۔

 

Advertisement

 

 

اس بیانیہ پر ریحام خان نے اویس کے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی کپتان کی طرح دو دفعہ طلاق یافتہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بچے انہی کے ساتھ رہتے ہے اور وہ بہت بہادر ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago