اہم خبریں

پاکستان کے سرکاری چینل پر اب رمضان ٹرانسمیشن کے لئے سیلون کی مالکن اسلامی شو ہوسٹ کرینگے، مزید جانئے

اعتماد نیوز: ہر رمضان میں پاکستان کے نجی اور سرکاری نیوز چینل پر رمضان ٹرانسمیشن کے نام سے مچھلی منڈی لگ جاتی ہے۔

 

مگر قابل غور بات یہ ہے زیادہ تر اس ٹرانسمیشن کے ہوسٹ کا تعلق دور دور تک اسلام سے نہیں ہوتا وہ بس فصلی بٹیروں کی شکل میں رمضان میں نمودار ہوتے ہیں اور اپنے اُلو سیدھا کر کے عوام کو بیوقوف بنا کر چلتے بنتے ہیں۔

Advertisement

 

 

درج ذیل بھی قصہ کچھ ایسا ہی ہے، جس میں رابعہ انعم عبیدہ نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ آنے والے رمضان میں افطار اور سحر پروگروام پاکستان کے قومی سرکاری نیوز چینل پی ٹی وی پر کرینگی۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ رابعہ انم عبیدہ دراصل ایک مورننگ شو ہوسٹ ہے اور مختلف عنوانوں پر یہ شو کرتی رہتی ہے۔ لیکن اگر ان کے پس منظر کی بات کی جائے تو پتہ چلتا ہے یہ دراصل رابعہ انعم سیلون کی مالک ہے۔

Advertisement

 

 

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کے لباس، جو کہ خوبصورتی سے بڑھا پرا ہوتا ہے تاکہ لوگ متوجہ ہو اور ان کے بال نظر آرہے ہوتے اور میک اپ سے انہوں نے اپنے آپ کو خوبصورت سے خوبصورت لگنے کی کوشش کی ہوتی ہے۔

Advertisement

 

 

تو آپ کو کیا اب ایسے لوگ اسلام کا درس دینگے، جنہیں خد شریعت کے مطابق پردہ کرنا تک نہیں آتا؟

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حکومت کو اس بارے میں ناصرف عملی قدم اُٹھانا چاہئیے بلکہ لوگوں میں بھی اس بات شعور پیدا کرنا چاہئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago