اہم خبریں

خبر غم! پاکستان کی سب سے پُرانی معروف ہستی انتقال کر گئی

اعتماد نیوز: مورخہ 23 مارچ 2021 کو پاکستان کی ریڈیو پر پہلی سُنی جانے والی خاتون کی آواز کنول نصیر کی تھی، جو کہ اب اس فانی دُنیا سے چل بسی ہے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ، ان کے پاس یہ بھی اعزاز تھا کہ وہ پہلی خاتون تھی جنہوں نے ملک کی سرکاری ٹی وی کا باقاعدہ اعلان کیا تھا۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر سانئس و ٹیکنالوجی نے اس بارے میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی آواز تھی جو پی ٹی وی پر سُنی گئی۔

 

 

Advertisement

کنول نصیر لاہور میں الحمرہ میں ہونے والے شو کے مہمان خصوصی بھی رہ چکی ہے، جس کا عنوان ہے “کچھ یادیں، کچھ باتیں”

 

 

Advertisement

اداکار عمران عباس نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ کنول آپا اب اس دُنیا میں نہیں رہی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago