اہم خبریں

کالج اور یونیورسٹیان بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری، جانئے کس تاریخ تک بند رہینگی۔

اعتماد نیوز: مورخہ 24 مارچ 2021 کو محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ کالجز اور یونیورسٹیوں کو مزید بند کیا جارہا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، یہ بتایا گیا کہ تمام پرائیوٹ اور سرکاری کالجز اور یونیورسٹیاں لاہور، فیصل آباد، گجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی، ملتان، سرگودھا اور سیالکوٹ میں بند رہینگی۔

 

 

Advertisement

جبکہ ان کا دُورانیہ 19 مارچ سے بڑھا کر 11 اپریل تک کر دیا گیا ہیں۔ مزید وضاحت دی گئی کہ یہ دُورانیہ حالیہ کرونا کے بارے میں ہونے والی میٹینگ میں کئے جانے فیصلے کے پیش نظر کیا گیا۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago