اہم خبریں

شاہد خاقان عباسی نے بھی وزیراعظم عمران کا شکریہ ادا کردیا، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

اعتماد نیوز: مورخہ 26 مارچ 2021 کو سابقہ وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے اہم رکن شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے، عباسی نے حکومت اور حکومت کی موجودہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے بہت مشکور ہے کہ انہوں نے کرونا کی حالت میں اجلاس کی سربراہی کی اور مریم نواز کو زیر بحث لائے۔ انہوں نے کہا کہ آئسولیشن کے باوجود بھی وزیراعظم نے اجلاس بلا کر مریم نواز کا تذکرہ کیا، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کی نیندیں اُڑ چکی ہیں۔

 

 

Advertisement

عباسی نے پوچھا کہ حکومت کا مسئلہ کشمیر پر مؤقف کیا ہے؟ نیب پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیب کے مقدمات کی اصلیت کیا ہے، یہ تو پوری قوم جانتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم ٹھیک کہتی تھی کہ نیب احتساب کا ادارہ نہیں بلکہ سیاسی بدلہ لینے کا ادارہ ہے۔

 

 

Advertisement

شاہد خاقان عباسی نے پوچھا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان بھارت کا معاہدہ ہورہا ہے، وہ معاہدہ کیا ہے؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago