اہم خبریں

قدیم زمانہ جاہلیت میں بلیوں کے ساتھ نعوذ باللہ ایسا سلوک کیا جاتا تھا کہ۔۔

قدیم تہذیبوں میں ایک ایسی تہذیب گزری ہے جو بلی کو مقدس مانتی تھی اور ان کے مرنے کے بعد مقبرہ بناتی تھی۔ فرعون مصر کے دور میں بادشاہوں اور بلیوں کو بہت اہمیت حاصل تھی۔کوئی بھی جانور ان سے اہم نہیں تھا یہاں تک کہ بلیاں بہت سے خداؤں کے ساتھ منسلک تھیں۔

 

 

Advertisement

بہت سے ماہرین کی داعوں کے باعث ان کو آدھا خدا بھی مانا گیا ہے۔ مصر کی قدیم زبان میں ایک تحریر موجود ہے جس میں لکھا ہے کہ تم ایک عظیم بلی ہو اور تم خدا کی ممتکن ہو اور اس کے الفاظ کی مصنف ہو، اقتدار اعلیٰ کی سربراہ ہو اور پاک دائرے کی گورنر ہو۔ تم یقیناً ایک عظیم بلی ہو، نعوذ باللہ

 

 

Advertisement

ماہرین کے مطابق فرعونیوں کے دور قدیم سے تعلق رکھے والی ایک ایسی عظیم دیوی تھی جو کہ قدیم مصریوں کے مطابق بلی کی شکل کی تھی باست نامی اس دیوی کا لوگ بہت زیادہ احترام کرتے اور اس کو پوجتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ بلیوں کا حد سے زیادہ احترام کیا جاتا۔

 

 

Advertisement

زرعی لحاظ سے جب قدیم مصریوں کو چوہوں اور سانپوں سے خطرات لاحق ہوئے تو ان کو معلوم ہوا کہ جنگلی بلیاں ان کا شکار کرتی ہیں تو انہوں نے اپنے مفاد کی خاطر گوداموں میں چھچھڑے اور مچھلی کے سر چھوڑ دیے تا کہ بلیاں ان جگہوں پر جائیں۔

 

 

Advertisement

اس طریقے سے بلیوں کا انسانوں سے رشتہ قائم ہوا اور وہ انسانوں پر اعتماد کرنے لگی جہاں ان کو کھانا بغیر محنت کے ملتا۔ قدیم مصر میں لوگ بلیوں سے خواب میں دیکھنے کا مطلب فصلوں کی پیداوار اچھی ہو گی۔

 

 

Advertisement

مصر میں بلیوں کی دو نسلیں پائی جاتی تھیں۔ جنگلی بلی اور افریقی جنگلی بلی، افریقی جنگلی بلی کا مزاج ٹھنڈا تھا اس لئے اسکو گھروں میں پالا جاتا تھا۔ ا ن کی خوراک میں تبدیلی کی وجہ سے بلیوں کی ظاہری اور دماغی حالت بدل گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago