اہم خبریں

خیبر پختونخواہ میں آج سے ایسا کیا شروع ہونے جا رہا ہے، جو 28 مارچ تک جاری رہے گا اور پختونوں کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے۔

اعتماد نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ جات اف روڈ چیلنج کا باقاعدہ آغاز 26 مارچ سے ہورہا ہے اور یہ 28 مارچ تک جاری رہے گا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ڈیرہ جات اف روڈ جیپ ریلی 2021 دراصل اپنی نوعیت کی پہلی جیب ریلی ہے، جس کا باقاعدہ آغاز آج ہوا ہے۔ اس ریلی کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ڈیرہ غازی خان کے ساتھ ساتھ مغربی سی پیک کے روڈ سے ملتی ہے۔

 

 

Advertisement

ڈیرہ جات جیپ ریلی ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈویژنل انتظامیہ اور خیبر پختونخواہ کے کلچر اور ٹورزم کے تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

کوڈ ٹاسک فورس کے مطابق، اس ریلی میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی کا کرونا کا ٹیسٹ منفی آنا لازمی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے فیصل امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ تمام تر انتظامات کرونا سے بچاؤ کے احتیاطی تدابیر کو پیش نظر رکھتے ہوئے کئے جارہے ہیں۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، 100 سے زیادہ کھلاڑی پورے پاکستان سے اس ریت کی ریس میں حصہ لے رہے ہیں۔ جبکہ پنجاب کی چولستان جیپ ریلی کے بعد، اب یہ بھی پورے پاکستان سے اپنے مدحو اکٹھے کر رہی ہیں۔ جس سے سیرو تفریح کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago