اہم خبریں

بھارت کے وزیراعظم کا اہم بین الاقوامی دورہ، خطے میں اب کیا ہونے جا رہا ہے

اعتماد نیوز: مورخہ 26 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے خبر شئیر کی، جس کے ساتھ انہوں نے تصویر بھی شئیر کی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بنگلہ دیش پہنچ گئے ہے اور ان کا استقبال ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے گلدستہ دے کر کیا۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم مودی نے استقبال کی تصویر شئیر کی اور وزیراعظم شیخ حسینہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کا ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ مودی کا کہنا تھا کہ اس طرح بھارت اور بنگلہ دیش میں دوطرفہ تعلاقات میں اور بہتری آئی گی۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کا اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ موودی صاحب کسی خاص مشن کے لئے وہاں گئے ورنہ کرونا کی اس طرح بڑھتی ہوئی تیسری لہر کے پیش نظر غیر ملکی دُورہ کرنا مناسب نہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago