اعتماد نیوز: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قانون کو پس پشت رکھ کر اپنے انکل یعنی پھوپھے کو پھر سے اچھی پوسٹ پر رکھوا لیا۔
خبر رساں ادارے دی نیوز کے مطابق، محمد امیر تیمور کو ریٹائرمینٹ کے بعد پھر سے دوبارہ قانون میں تبدیلی کر کے اچھی پوسٹ پر رکھوا دیا۔ محمد امیر تیمور 2 ماہ پہلے محکمہ پولیس سے 18 گریڈ میں ریٹائرہوئے تھے۔
مارچ 25 کو جاری کردہ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق، تیمور کو تین سال کی مدت کے لئے جنوبی پنجاب کے ڈائریکٹر اسپیشل برانچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس ملازمت کے لئے وہ 3 لاکھ روپے ماہانہ لے گے، جو کہ ان کی سروس میں تنخواہ سے دگنا ہے۔
آپ کو بتاتے چلے اس نشست کے قیام کے حصول کے لئے، انسپکٹر جنرل پنجاب نے 16 اکتوبر 2020 کو سمری وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کی تھی۔
یہ بھی اطلاعات موصول ہوئی کہ جو سمری وزیراعلی کو ارسال کی گئی تھی، اس میں وزیراعلیٰ کی اجازت سے مزکورہ کیس کو صوبائی کیبنٹ سے منظور کروانے کی درخواست کی گئی تھی، جبکہ یہ کیس وزیراعلیٰ نے خد ہی اپرُو کر کے بھیج دیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More