اہم خبریں

وزیراعظم ہاؤس اندھیرے میں ڈوب گیا

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر، وزیراعظم ہاؤس کی تمام غیر ضروری لائٹس شام 8:30 بجے سے 9:30 بجے تک بند کر دی گئی۔ تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کچھ لائٹس پی ایم ہاؤس میں کھلی رہیں گی۔

 

 

Advertisement

اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ ماحولیاتی حالات کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

 

 

Advertisement

ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (ڈبلیوڈبلیو ایف) نے اس اقدام کا آغاز 2007 میں کیا تھا جس میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو ختم کرنے، صحت مند سبز ماحول کی حفاظت اور توانائی کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

ارتھ آور ہر سال پوری دنیا میں منایا جاتا ہے جس کے دوران شام 8:30 بجے سے 9:30 بجے کے درمیان غیر ضروری لائٹس اور بجلی کے آلات ایک گھنٹے کے لئے بند کردیئے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago