اہم خبریں

کیا سٹرابیری اسلام میں حرام ہے۔ اہم ترین حقائق

مولانا طارق مسعود سے کچھ سوالات کیے گئے کہ میری والدہ کو پینشن ملتی ہے جو کہ میں گھر خرچ میں استعمال کر لیتا ہوں مولانا صاحب نے بتایا کہ رقم تب جائز ہے جب والدہ پر ہونے والا خرچ اُن کی پینشن سے زیادہ ہے اگر تو خرچ کم ہے اور وہ مال اپنے استعمال میں ہے تو وہ استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ والدہ کا مال انکی رضا سے خرچ کرنا جائز ہے۔

 

 

Advertisement

کچھ علماء حضرات کہتے ہیں کہ اسلام میں سٹرابیری حرام ہے۔ تو انھوں نے بتایا دنیا میں تمام مسلمان استعمال کر رہے ہیں۔ کچھ علماء کے مطابق اسٹرابیری کا اُردو میں نام زقوم ہے۔ اور عربی میں زقوم کا مطلب انتہائی کڑوا پھل ہوتا ہے تو اُردو والے زقوم اور عربی والے زقوم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ جس پھل کو قرآن میں حرام کیا گیا ہے وہ جہن م کا پھل ہے۔ اور عربی والے زقوم پھل جو کہ انتہائی کڑوا ہوتا ہے اور سانپ کے پھن کی شکل کا ہوتا ہے حرام تو اُسے بھی نہیں کیا گیا۔

 

 

Advertisement

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ذوالحج کا چاند نظر آنے کے بعد دس دن تک بال اور ناخن نہ کاٹے جائیں تو اس کے متعلق مولانا نے فرمایا کہ سارا سال اسلام طہارت کا حکم دیتا ہے اور ان دس دنوں میں بھی اس امر کو غلط نہیں کہا گیا بلکہ جائز کہا گیا ہے اگر آپ نہ کاٹے ، وقتی حکم ہے۔ نہ تو اس طہارت و پاکیزگی پر فرق پڑتا ہے نہ ہی حفظان صحت کے اُصولوں پر ۔

 

 

Advertisement

کچھ لوگ جھوٹ بول کر دوسری شادی کرتے ہیں تو یہ سراسر غلط ہے۔ نہ تو جھوٹ بول کر دوسری یا تیسری شادی کرنا جائز ہے نہ ہی دو بیویوں کو ایک گھر میں رکھنا جائز ہے نہ ہی ایک بیوی سے دوسری کے بچوں کی پرورش کروائی جا سکتی ہے۔ دو شادیاں کر کے دونوں میں اعتدال قائم کریں۔ دوسری شادی کا پہلی بیوی کو بھی علم ہو اور دوسری بیوی کو بھی پتہ ہو کہ اس شخص کی پہلے سے ایک بیوی موجود ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago