ہلدی اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں سے بہت بڑی نعمت ہے جو کہ نہ صرف کھانے کا رنگ نکھارتی ہے بلکہ یہ اینٹی بیکٹریل ہوتی ہے۔ جو جراثیم کو ختم کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ یہ ایسے تمام جراثیم کو ختم کرتی ہے جو کہ سانس کے ذریعے کھانے کے ذریعے ہمارے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔
اس کے ساتھ جسم میں موجود تمام فاسد مادوں کا اخراج کرتی ہے۔ جگر کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ اللہ کا بہترین انعام ہے جس کا استعمال روزمرہ کی بنیاد پر کر سکتے ہیں۔
ایک چٹکی ہلدی کو ایک گلاس دودھ میں حل کر کے اتنا پکائیں کہ ایک آدھا گلاس دودھ ہو جائے اس میں گُڑ یا شہد شامل کر کے پی لیں۔ اس سے تمام جوڑوں کی درد ختم ہو جاتے ہیں، اس میں ان گنت صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں۔
جب ہمارے جگر پر چربی جمع ہو جاتی ہے اور جگر اپنا کام صحیح طریقے سے نہیں کر پاتا تو ہلدی کے استعمال سے جگر کی چربی ختم ہوتی ہے اور جگر کی کام کرنے کی صلاحیت برقرار رہتی ہے۔
ہلدی کا ایک بنیادی جز اینٹی اینفلیمیشن موجود ہے جو جسم میں اندرونی اور بیرونی سوجن کو ختم کرنے کا بہترین علاج ہے۔ جو بھی بیکٹریا ہمارے جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں وہ ہلدی کے ذریعے ختم کر سکتے ہیں۔ اس میں کینسر کے جراثیم سے مقابلے اور خاتمے کے لئے بھی اللہ تعالیٰ نے صلاحیت رکھی ہے۔ یہ ہمارے معدافتی نظام کو بھی مضبوط بناتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More