اہم خبریں

نماز کے دوران ہونے والے وسوسوں کا علاج اور ہوا خارج ہونے سے نماز کا ٹوٹنا۔۔

نماز میں وسوسے دو طرح کے آتے ہیں ایک تو طہارت سے متعلق کہ کہیں ہوا تو خارج نہیں ہوئی یا پیشاپ کا قطرہ تو نہیں نکلا ایسے وسوسوں کے بارے میں صحیح کی حدیث ہے کہ جب تک آپ کو 100 فیصد یقین نہ ہو کہ ایسا ہوا ہے اور آپ کا وضو ٹوٹ گیا ہے تب تک نماز نہیں توڑی جائے گی۔

 

 

Advertisement

ایسے معاملے میں جب کہ آپ کو یقین ہی نہیں ایسا ہوا ہے تو آپ کا وضو بھی نہیں ٹوٹا اور نماز سے متعلق بھی کوئی فکر کی بات نہیں۔

 

 

Advertisement

دوسرا مسئلہ تجوید کا ہوتا ہے۔ لفظوں کے تلفظ کی ادائیگی سے متعلق تو ایسی صورت میں نماز کو جلد مکمل کر لینا چاہیے۔

 

 

Advertisement

کچھ لوگوں کے مطابق ان کی نمازیں اور سجدے بے کار ہیں جن میں اُن کا دل نہیں لگتا اور وسوسے بڑھتے جاتے ہیں۔ تو ایسے ہی ایک شخص نے کسی عالم سے بولا کہ میری نمازیں سجدے سب بے کار ہیں انہوں نے جواباً پوچھا کہ کیا تم ایسے بے کار سجدے مجھے کر سکتے ہو؟ وہ شخص بولا ایسا تو ممکن نہیں، تو بولے ایسا سجدہ جس کی توفیق آپ کو اللہ نے دی وہ بے کار کیسے ہو سکتا ہے؟

 

 

Advertisement

ایسی چیزوں میں وہم نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ نماز چاہے وسوسوں والی ہو یا نہ ہو عبادت تو اللہ کی ہے نیت اللہ کے لئے ہے۔ اس لئے اس کو قبول کرنا اس کا اجر دینا اللہ کا کام ہے۔ شیطان کا کام ہی انسان کو راہ راست سے بھٹکانا ہے اور وہ یہ کام تا قیامت کرتا رہے گا۔ نماز کے سلسلے میں خیالات کا آنا فطری عمل ہے جس کو نماز کی یکسوئی ہی کم کر سکتی ہے۔ لیکن یہ کوئی گناہ نہیں ہے کوشش جاری رکھنی چاہیے کامیابی اللہ تعالیٰ دیں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago