اہم خبریں

مگرمچھ کو بھی نقصان پہنچانے والا ایسا انوکھا جانور کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

نیولا ایک حیوان ہے جو چوہوں اور سانپوں کا دشمن ہے یہ ان کے بلوں میں داخل ہو کر ان کو باہر نکال دیتا ہے، یہ جانور مگرمچھ کا بھی دشمن ہے۔ کیونکہ مگر مچھ کے دانتوں میں خوراک پھنس جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنا منہ کھلا رکھتا ہے کہ پرندے اس کے دانتوں کی صفائی کریں۔ ایسے ہی اوقات میں نیولا مگر مچھ کے منہ کے راستے اس کے پیٹ میں داخل ہو کر اُس کی آنتیں کھا جاتا ہے۔ ایسے ہی یہ سانپوں کا بھی دشمن ہے۔

 

 

Advertisement

جب نیولا بیمار ہوتا ہے تو یہ مرغی کے انڈے کھاتا ہے اور انڈے کھاتے شفایاب ہو جاتا ہے۔ نیولا پاکستان اور مصر کے علاقوں میں باکثرت پایا جاتا ہے۔ نیولے کی مادہ منہ کے ذریعے حاملہ ہوتی ہے اور دُم کے ذریعے بچے دیتی ہے۔

 

 

Advertisement

نیولا حرام جانور ہے کیونکہ یہ چوہے کے مشابہ ہے۔ نیولے کے دماغ کو بطور سرمہ آنکھوں کے دھندلے پن سے نجات حاصل کرنے کے کیے استعمال کیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

نیولے اور چوہے کا خون گھر میں نحوست کا باعث بنتا ہے۔ نیولے کی ہتھیلیاں کسی عورت کے گلے میں لٹکا دی جائیں تو جب تک یہ اُس عورت کے گلے میں موجود رہیں گی وہ عورت حاملہ نہ ہو گی، نیولے کا پاخانہ زخموں پر لگانے سے خون فوراً رُک جاتا ہے۔ نیولے کو خواب میں دیکھنا ایسے مرد کی طرف اشارہ ہے جو ایک کم سن لڑکی سے شادی کرے گا۔ بحوالہ کتاب حیات الحیوان حصہ دوم

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago