رجب کی ستائیسویں رات کے متعلق اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ اس رات کی عبادت اور روزہ سے متعلق اسلام کے کیا احکامات ہیں؟
تو علمائے کرام نے یہ واضع کیا ہے کہ اس رات جاگنے اور عبادت کرنے یا الگے روز رکھنے کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔ زیادہ تر اس رات کا اہتمام پاکستان و ہندوستان کے لوگ کرتے ہیں، شب گزاری ،عبادت و ذکر اور روزہ کا اہتمام کرتے ہیں۔
تو اس رات کو جاگنا عبادت کرنا اگلے دن روزہ رکھنا لازم وملزوم نہ سمجھا جائے تو اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ مطلب یہ کہ اس رات عبادت کرنا شرط نہیں ہے۔ لیکن اگر کوئی اس رات کو جاگ کر عبادت کرے اور روزہ رکھے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ صحابہ کرام تو اللہ کی ذکر و اذکار کرتے تھے شب بیداری بھی کرتے روزہ کا اہتمام بھی کرتے ۔۔ لیکن یہ سب کام شرعی طور پر فرض سمجھ کر نہیں کیے جاتے تھے۔
سال میں کچھ ایسی راتیں ہیں جیسے رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتیں تو ایسی راتوں میں لوگ قیام کرتے ہیں۔ عبادات کا اہتمام کرتے ہیں جوکہ نفلی عبادات کے زمرے میں آتی ہیں۔ تو ان کا اجر و ثواب تو بہت زیادہ ہے۔
انسان اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لئے قیام، نفلی عبادات ، فرائض سب ادا کرتا ہے لیکن یہ کام کسی پر تھوپ نہیں سکتا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More