اہم خبریں

حکومت کا کرونا سے بچاؤ کے لئے بڑا قدم، پوری دنیا میں تاریخ رقم کر دی، عوام میں سکون کی لہر۔

اعتماد نیوز، لاہور: پنجاب حکومت نے عوام کے لئے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے عمل کو تیز اور مؤثر کرنے کے لئے اہم سروس کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، یکم اپریل کو وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار، وزیر صحت یسمین اور معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کی، جس پر انہوں کے کرونا کی نئی لہر کی بگھڑتی صورت حال پر بات کی۔

لاہور گریٹر اقبال پارک میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کے لئے سنٹر بنایا گیا، جس کے افتتاح پر وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے بتایا کہ اب معزور اور ضعیف افراد کے لئے ایمبولینس کا بندوبست بھی کیا گیا ہے، جس سے لوگوں کے ویکسین کروانے میں آسانی ہوگی۔ اس سہولت سے لوگوں کو سینٹر تک لایا جائے گا ویکسین کے لئے یا پھر وہاں جا کر بھی ویکسین کی جا سکی گی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ کل پنجاب میں 127 سینٹرز بن چکے ہیں، جہاں پر لوگ کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کے لئے جا سکتے ہیں۔

وزیراعلٰی نے بتایا کہ کیبنٹ کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل سے لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو رہا ہے، جس میں چند پابندیوں پر عمل درآمد کرنا لازمی ہوگا اور ماسک کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago