اعتماد نیوز، اسلام آباد: سپریم کورٹ اف پاکستان نے ڈسکہ میں ہونے والے متازعہ الیکشن کے بارے میں اہم فیصلہ سُنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 اپریل 2021 کو سپریم کورٹ کا ڈسکہ میں ہونے والے متازعہ الیکشن میں فیصلہ آگیا۔ دراصل پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دے رکھی تھی۔
جس پر فیصلہ کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے حکم نامہ جاری کی کیا کہ این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن مقررہ تاریخ کے مطابق 10 اپریل کو دوبارہ ہی ہوگا۔ جبکہ سپریم کورٹ نے استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ الیکشن متازع ہوگیا تھا، جس وجہ سے وہ الیکشن غلط قرار دے کر دوبارہ الیکشن 10 اپریل کو ہوگا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کو استدعا کی تھی کہ الیکشن کمیشن نے جو فیصلہ کیا ہے اس کو ختم کرکے جو الیکشن کا رزلٹ آیا ہے اسی کو سرکاری رزلٹ مانا جائے، جبکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کے برعکس آیا اور دوبارہ سے الیکشن کروانے کا حکم جاری کیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More