اعتماد نیوز، لاہور: 3 اپریل کو مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے حکومت کی توجہ اہم مسئلہ کی طرف کروائی۔
تفصیلات کے مطابق، انہوں نے ایک تصویر شئیر کی، جس نوجوان لڑکے اپنے ہاتھوں کو پیچھے باندھے ہوئے ہیں اور منہ پر سیاہ پٹیاں لپیٹ کر گورنر ہاؤس کی دیوار کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
اس پر تبصرہ کرتے ہوئے، مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس گورنر ہاؤس کو حکومت نے یونیورسٹی بنانا تھا اس گورنر ہاؤس کی دیوار کے ساتھ نوجوان کھڑے ہوکر اپنا حق مانگ رہے ہیں، جبکہ ان کے شنوائی تک نہیں ہورہی، حق دینا تو دُور کی بات ہے۔
مریم کا کہنا تھا کہ یہ سابقہ فاٹا کے نواجوانوں کو مسلم لیگ نواز نے قلم دیا، جس سے ان کو شعور ملا اور انہیں بھی احساس ہوا کہ وہ بھی پاکستان کا حصہ ہے۔ جبکہ وہ اب دربدر اپنا حق لینے کے لئے خوار ہو رہے ہیں اور حکوت خواب خرگوش میں سُورہی ہے۔
انہوں نے مزید سوالیہ انداز میں پوچھا کہ حکومت ان کا احساس محرومی کیوں بڑھا رہی ہے؟
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More