حکومت کے دن گنے جا چکے، ملک کا سب بڑا احتجاج۔

    اعتماد نیوز، لاہور: مورخہ 3 اپریل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ایک ٹرینڈ سب سے زیادہ مقبول چل رہا ہے، جس کا عنوان کے کہ اب پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    اگر اس ٹرینڈ کا مطالعہ کیا جائے، تو پتہ چلتا ہے کہ اس ٹرینڈ زیر سایہ طالب علم سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے یہ احتجاج اس لئے کیا ہوا کہ کرونا کی موجودہ بگڑتی صورت حال کے باوجود بھی حکومت نے بورڈ کے ہونے والے امتحانات کو ملتوی نہیں کئے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے بھی ایک ٹرینڈ چلایا جا رہا تھا، جس میں یہ التجاء کی جارہی تھی کہ بورڈ کے امتحانات کو موجودہ کرونا وباء کے پیش نظر ملتوی کی جائے۔ جبکہ اس بارے میں ابھی تک حکومت کے طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

     

    Advertisement