Headlines

    شاید اسی لئے میری شادی نہیں چلتی، مجھ میں دیسی بیوی بننے کی۔۔ ریحام خان کا اہم انکشاف۔

    اعتماد نیوز، لاہور: ریحام خان نے ریحمان حمید نامی شخص کی ایک ویڈیو شئیر کی، جو دراصل ریحام خان کے ایک انٹریو کا کلپ تھی اور یہ ویڈیو دسمبر 2020 میں شئیر کی گئی تھی۔

     

     

    Advertisement

    اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے، ریحام کا کہنا تھا کہ یہ حقیقت ہے کہ انہیں چائے بنانا نہیں آتی اور اسی طرح کی دوسری خصوصیات جو کہ ایک اچھی دیسی بیوی بننے کے لئے ہوتی ہیں، وہ نھی ان میں ںہیں ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اس انٹرویو میں، ایک سوال کے جواب میں وہ کہہ رہی تھی کہ انہیں چائے بنانا نہیں آتی اور نا ہی انہوں نے کبھی چائے پی ہے۔ اس پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی شادیاں نا چلنے کی وجہ ایک یہ بھی ہے کہ انہیں چائے بنانا نہیں آتی۔

     

     

    Advertisement

    ریحام نے کہا کہ انھیں چائے اور ڈبل روٹی بلکل بھی پسند نہیں ہے اس لئے وہ چائے نہیں پیتی اور نا ہی بناتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کو کافی سے محبت ہے، اسی لئے وہ بس کافی ہی پیتی ہے۔

     

     

    Advertisement