اہم خبریں

سائنسدانوں نے قرآن کی روشنی میں ایسی دوائی تیار کی کہ آنکھوں کی بینائی واپس آجائے

سوئیزر لینڈ کی ایک کمپنی نے ایک دوا تیار کی جس کو قرآن کی دوا کا نام دیا گیا ہے یہ دوا آنکھوں کے موتیہ کے لئے ہے جس کے استعمال سے آنکھوں کا موتیا ٹھیک ہو جائے اور وہ بھی کسی بھی سائیڈ ایفکیٹ کے بغیر، اس کا نتیجہ 99 فیصد ہے۔

 

 

Advertisement

جس کو مصر کے ڈاکٹر عبدالباسط نے اپنی ریسرچ سے تیار کیا ہے اس دوا کو باقاعدہ رجسٹر کر دیا گیا ہے اور امریکہ میں اس کو eye drop کی شکل میں بیچا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر عبدالباسط کے مطابق جب وہ قرآن کی سورہ یوسف کی تلاوت کر رہے تھے تو آیت نمبر 84 پڑھی جس کے مطابق حضرت یعقوبؑ نے حضرت یوسف کے غم میں رو رو کر اپنی آنکھیں خراب کر لی ان کی آنکھوں میں موتیا اُتر آیا اور جب حضرت یوسف ؑ کا کرتا مبارک اُن کی آنکھوں کو لگایا گیا تو اُن کی آنکھیں بالکل ٹھیک ہو گئیں اور نظر واپس آگئی۔

 

 

Advertisement

چونکہ اللہ کا فرمان ہے کہ کائنات پر غور کرو اور اس کے بنانے والے کو پہچانو تو میں نے اس واقعے پر غور کیا کہ ایسی کیا چیز تھی جو حضرت ایوبؑ کی بینائی لوٹ آئی۔ ڈاکٹر عبدالباسط نے انسانی پسینے پر ریسرچ کی اور اس میں موجود کیمیکلز کی جانچ کی اور ان کا استعمال کچھ مریضوں پر کیا گیا جن کو دو ہفتے کے لئے دوا استعمال کے لئے دی گئی جس کا نتیجہ 99 فیصد رہا۔

 

 

Advertisement

اس دوائی کو ملکی و غیر ملکی سطح پر بیچنے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago