اقرارالحسن کا عوام کی فلاح کے لئے بڑا کام، آپ بھی اس صدقہ جاریہ کا حصہ بنے اور ثواب حاصل کرے۔

    اعتماد نیوز، کراچی: 3 اپریل کو مشہور صحافی اقرار الحسن سید نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلا ت کے مطابق، انہوں نے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اس رمضان سے پہلے لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اور لوگوں کے گھروں میں راشن پہنچوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ خد مستحق یا کسی مستحق کو جانتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں 03002878887

    یا 03212229995۔

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھی مستحق لوگوں کی مدد کرنا چاہتے تو ان نمبرز پر رابطہ کریں اور مستحقین کے لئے عطیہ دے۔

     

    Advertisement