اکشے کمار کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، مداحوں میں پریشانی کا عالم

    اعتماد نیوز: بالی وڈ کے پوری دُنیا میں مشہور اداکار اکشے کمار کے حوالے سے خبر نے چاہنے والوں میں پریشانی کا سماں پیدا کر دیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، آج صبح اکشے کمار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر یہ اطلاع دی کہ ان کی کرونا کی صبح رپورٹ آئی ہے، جو کہ مثبت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہے۔

    Advertisement

     

     

    انہوں نے آگاہ کیا کہ وہ گھر میں ہی علیحدہ رہ رہے ہے، جبکہ تمام ضروری ادویات بھی استعمال کر رہے ہے۔ مزید درخواست کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ جو بھی حال میں ہی میرے ساتھ رابطہ میں رہے ہیں، وہ اپنا ٹیسٹ کروائے اور احتیاط کرے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement