اہم خبریں

موٹاپہ کم کرنے کا ایسا آسان اور بہترین نسخہ کہ دنوں میں چربی غائب۔ ابھی آزمائیں

آج کل لوگ موٹاپے سے بہت پریشان ہیں اور اس موٹاپے کو کم کرنے کے لیے لوگ ہر قسم کی الٹی سیدھی ترکیبوں کا اور نسخوں کا استعمال کرتے ہیں کچھ نسخے فائدہ مند ہوتے ہیں کچھ نقصان بھی دے جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک فائدہ دینے والا دیسی نسخہ بتائیں گے جس سے آپ اپنا موٹاپہ آسانی سے کم کر سکے گے۔ یہ نہ تو اتنا مہنگا ہوتا ہے اور نہ ہی اتنا سخت کہ کسی بھی عام آدمی کو اسے کرنے میں زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔

 

موٹاپا کم کرنے کے لئے آزمودہ اور شاندار نسخہ ابھی آزمائیں۔

Advertisement

 

 

ایک کپ گرم پانی لیں اور ایک خشک آلو بخارا اس پانی میں شامل کر کے 30 منٹ تک ڈھانپ کر رکھیں اور پھر آلو بخارے کا گودا پانی میں شامل کر کے گھٹلی نکال دیں۔ اس کو ایک کپ صبح نہار منہ پی لیں اور ایک کپ رات کو پیں۔ اس کی مدد سے خون کی کمی بھی پوری ہو گی۔ ہفتے میں تین دن اس کا استعمال کریں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago