وزن کم کرنا آج کل بہت بڑا مسئلہ ہے اس کے لئے نت نئی ادویات اور ٹوٹکے روز آتے ہیں لیکن انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے ذریعےوزن کم کرنے کا طریقہ بہت کم دیکھنے میں آیا ہے۔
انٹرمٹنٹ فاسٹنگ میں 18 گھنٹے روزہ رکھا جاتا ہے اور 6 گھنٹوں میں کھانا کھایا جا تا ہے۔ اس میں کھانا بھی ہر طرح کا کھایا جاتا ہے کوئی پابندی نہیں بس وقت کی پابندی ہے۔ اس فاسٹنگ کے دوران آپ نان کیلورک ڈرنک لے سکتے ہیں پانی بھی پی سکتے ہیں۔ 18 گھنٹے فاسٹنگ کے دوران ہمارا جسم زائد چربی جلانا شروع کردیتا ہے۔
اس فاسٹنگ سے وزن کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور دل کے مریضوں کے لئے یہ مفید ہے۔ اگر زیادہ فاسٹنگ کی جائے تو بیڈ کولیسٹرول بڑھ جاتا ہے اور نیند بھی متاثر ہوتی ہے۔ یہ طریقہ حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لئے خطرناک ہے اور اس فاسٹنگ کے نتائج خواتین میں زیادہ بُرے پائے گئے ہیں۔ اس لئے اس کو کیسی ڈاکٹر کی مدد سے کریں۔ جو کہ آپ کی جسامت کو آپ کی صحت کو متاثر نہ ہونے دے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More