اہم خبریں

پاکستانی ایک شخص نے اپنے گھر کی چھت پر ایسا کام کر دکھایا کہ سب حیران

پنجاب میں موجود ایک شہری نے اپنے گھر کی چھت پر سبزیاں اُگا کر سب کو حیران کر دیا اس حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں سب سے پہلے ہمارے گھر کے کچن سے نکلنے والے کوڑے کو استعمال میں لا کر لائٹ ویٹ مٹی بنائی۔

 

 

Advertisement

جیسے کے پھلوں اور سبزیوں کے چھلکے ان کو ڈی کمپوزڈ کرکے لائٹ ویٹ مٹی بنائی۔ لائٹ ویٹ مٹی کی مختلف قسمیں بنائیں۔ جیسے کہ مرغیوں کا ویسٹ اور بھورا تھوڑی سی مٹی میں شامل کر کے لائٹ ویٹ مٹی تیار کی۔ ایک پلاسٹک کے پائپ کو ہیٹ گن سے مولڈ کر کے چھوٹے چھوٹے پودے لگائے جس سے جگہ کی بچت ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

اس طرح مختلف قسم کے ویسٹ کا استعمال کر کے انہوں نے سٹرابری، پودینہ ، ڈریگن فوڈ، بینگن، دھنیہ ، سونف اور زعفران ، پالک اور ساگ، لیمن گراس وغیرہ کے پودے لگائے ہیں۔ مختلف قسم کے ڈیکوریشن فلاور کی بیلیں بھی شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

شہری کے مطابق اس لائٹ ویٹ مٹی میں ہر طرح کی سبزی اور پھل کاشت کئے جا سکتے ہیں۔ مرغیوں کا تمام ویسٹ وہ چھت پر رکھ کر پانی لگاتے ہیں اور تھوڑا ہلا دیتے ہیں جس سے مکھیاں اس ویسٹ پر آ کر لاوہ اور انڈے دیتی ہیں۔ اور پھر اس سرکل کو مکمل کرنے کے لئے وہ مرغیوں کو چھوڑ دیتے ہیں جو اس سے ہائی پروٹین کھانا لیتی ہیں اس طرح مرغیاں میں زیادہ صحت مند ہو جاتی ہیں۔

 

 

Advertisement

چھت پر انھوں نے سبزیاں اگانے کے لئے چھت کو واٹر پروف کیاگیا ہے۔ کچھ پودوں کے لئے مسلسل پانی کی ضرورت ہوتی ہے تو اس کے لئے پورا انتظام کیا گیا ہے ۔ چھت پر دو گرین ہاؤس بنائے گئے ہیں۔ جس میں ایگزاسٹ فین لگائے گئے ہیں۔ جو ہیٹ زیادہ نہیں ہونے دیتے۔

 

 

Advertisement

مشروم کا گرین ہاؤس بھی بنایا گیا ہے جہاں پلاسٹک بیگز میں مشروم اُگائی جا رہی ہے۔8/20 کی جگہ میں 500 بیگز ہیں۔ اور اونچائی 9 فٹ ہے۔چھوٹا مرغی خانہ بھی بنایا گیا ہے جہاں مرغیوں کی ویکسین بھی کی جاتی ہے۔ اس طرح سے یہ ماہانہ 3 لاکھ تک کما رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago