ایسی غذا جس میں اینزائمز ، منرل ،وٹامن وغیرہ سب شامل ہیں۔ گائے، بکرے یا چکن کی کلیجی ایسی غذا ہے جس میں تمام چیزیں یکجا ہوتی ہیں ۔ لیکن ان میں سب سے بہتر ہے گائے کی کلیجی اس کو سپر فوڈ کہا جا تا ہے۔ اس میں آئرن، کاپر ، زنک ، پوٹاسیم ، سیلینیم ، اومیگا 3 EPA, DHA اور فولک ایسڈ موجود ہیں۔
اومیگا 3 جو کہ مچھلی کے علاوہ صرف اور صرف کلیجی میں ملتا ہے۔ اس کے علاوہ تمام وٹامنز اس میں موجود ہیں۔ وٹامن اے کا خزانہ ہے اس میں۔
ان تمام وٹامنز اور منرل کے لئے synthetic فوڈ مل جاتی ہے لیکن ہمارا جسم کا اس کا کچھ حصہ ہی استعمال کرتا ہے۔ اس لئے غذا ہمیشہ قدرتی استعمال کرنی چاہیے۔ جو کہ جسم میں جذب ہو کر ہمارے نظام کو بہتر بنائے۔
2اونس ایک ہفتے کے لئے کافی ہے۔ اس کو زیادہ نہیں پکانا چاہیے۔ خون اس میں سے نکالنے کے لئے اس کو دو گھنٹے دودھ میں بھگو کر اچھی طرح مَل لیں اور پھر پانی سے دھو کر اس کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کر کے اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں۔ زیادہ پکانے سے اس کی غذائیت ختم ہو جاتی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More