مفتی طارق مسعود نے بتایا کہ مغرب کی نماز کا وقت آسمان پر جب سفید لائن بھی ختم ہو جائے تب تک ہو تا ہے۔ سفید شفق یا سفید کنارہ غائب ہو جائے۔ جب سورج غروب ہوتا ہے توآسمان پر سُرخی نظر آتی ہے آہستہ آہستہ وہ سُرخی غائب ہو جاتی ہے پھر سفیدی ہوتی ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے۔