مفتی طارق مسعود نے بتایا کہ مغرب کی نماز کا وقت آسمان پر جب سفید لائن بھی ختم ہو جائے تب تک ہو تا ہے۔ سفید شفق یا سفید کنارہ غائب ہو جائے۔ جب سورج غروب ہوتا ہے توآسمان پر سُرخی نظر آتی ہے آہستہ آہستہ وہ سُرخی غائب ہو جاتی ہے پھر سفیدی ہوتی ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے۔
اس کو شفق اذبیت اور شفق احمر کہتے ہیں۔ پہلے سُرخ روشنی غائب ہوتی ہے پھر سفید جب سُرخ روشنی غائب ہوتی ہے تو مغرب کا وقت ختم ہو جاتا ہے اور عشاء کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ مغرب کی نماز میں جلدی کرنی چاہیے ۔ حضور ؐ غروب آفتاب کے وقت مغرب کی نماز جلد ادا کرتے تھے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More