اعتماد نیوز، اسلام آباد، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹیلی فونک کال پر مہنگائی کا جن قابو میں کرنے کے بارے میں تفصیلات بتا دی۔
تفصیلات کے مطابق، عمران خان نے چینی اور آٹا مافیا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حکومت اس کے بارے میں سارا وقت کام کر رہی تاکہ اس پر قابو پایا جاسکے۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت ایک جامع انقلابی زراعت کی پالسی بنا رہی ہے، جو کہ آئی ٹی پر بھی منحصر ہوگی۔ جس کی بنا پر اس حد تک اندازا لگایا جا سکے گا کہ آنے والے سال اناج کی کیا صورتحال ہوگی اور کتنا اناج موجود ہوگا۔
اس پالسی کے ذریعہ حکومت کے پاس بلکل درست حقائق ہونگے تاکہ کسی بھی اناج کی کمی ہونے کی وجہ سے بروقت کام کیا جائے۔
جبکہ اس کے ساتھ ہی، کسی بھی مافیا کے ہاتھوں بلیک میل ہونے سے بچا جا سکے گا تاکہ کوئی بھی مصنوعی اناج کی قلت کرکے مہنگی چیزیں نا بیچ سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More