اہم خبریں

عمران خان نے چینی مہنگی ہونے کی وجہ بتا دی۔

اعتماد نیوز: اسلام آباد، مورخہ 4 اپریل کو وزیراعظم عمران کے ٹیلی فونک سیشن میں چینی مہنگی ہونے کی وجہ بتا دی گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ چند لوگوں کا مافیا ہیں، جو ایسے ہوچھے ہتھکنڈے آزما رہا ہے۔ یہ لوگ جان بوجھ کر چینی کی مصنوعی قلت پیدا کرتے ہیں اور پھر چینی کو مہنگے داموں اپنی مرضی سے بیچتے ہیں۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ چینی کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے اور مافیا اس کو باہر کے ملک بھیجتا ہے، جس سے پاکستان میں چینی کی قلت ہوتی اور قیمت بڑھ جاتی پھر وہی مافیا مہنگے داموں یہاں بیچنا شروع کر دیتا ہے۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے، یہ چند لوگ ہے ان کو جلد قابو میں کر لیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago