اہم خبریں

اگر آپ کی معاشرے اور خاندان میں عزت نہیں ہے تو یہ طریقہ آزمائیں ہو باعزت زندگی گزاریں

اگر کوئی کسی کی قدر نہیں کرتا یا خاندان میں آپ کو عزت نہیں دی جاتی تو ان تمام باتوں میں کسی کا کوئی قصور نہیں ہے۔ یہ سب انسان کی خود کی غلطی ہے۔ آج کل کے دور میں عزت صرف پیسے والے کی ہے جس کے پاس پیسہ ہے اُس کے پاس عزت ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی کڑوی سچائی ہے۔

 

 

Advertisement

تو سب سے پہلے اپنی پہچان بنائیں۔ پیسہ کمائیں۔ محنت کریں۔ سب کی نظریں آپ پر ہوں گی۔ لوگوں سے مناسب فاصلہ بنا کر رکھیں۔ جیسے روز روز کسی کے گھر جانے سے گھر والے بے زار ہو جاتے ہیں اس لئے رشتوں کے لحاظ سے مناسب فاصلہ برقرار رکھیں۔ اپنی شخصیت کو پر اسرار بنا کر رکھیں۔

 

 

Advertisement

خاموش رہیں زیادہ باتونی ہونے کی وجہ سے بھی انسان کی شخصیت کا معیار کم ہوجاتا ہے۔ پہلے تولو پھر بولو والا معاملہ کریں۔ دلیل سے بات کریں اور کم بات کریں۔ کہ آپ کی بات کو غور سے سنا جائے۔ جہاں ضروری ہو وہاں بات کریں۔ مشورہ دیں۔

 

 

Advertisement

ان باتوں پر عمل کر کے اپنی شخصیت کا معیار بنائیں۔ تاکہ لوگ اپ کی شخصیت سے متاثر ہو کر آپ سے بات کریں۔ نا کہ آپ کی موجودگی کا سن کر بھاگ جائیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago