اہم خبریں

عمران خان کے نے ٹیلی فون کال پر بات کرتے ہوئے عوام کو خوشخبریاں سُنا دی۔

اعتماد نیوز، مورخہ 4 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فونک سیشن رکھا، جس میں انہوں نے پاکستانی عوام سے لائیو کال لی اور ان کا جواب دیا۔

 

 

Advertisement

مختلف کالز کے جواب میں، انہوں نے بتایا کہ کرونا کے بارے میں تمام قسم کی احتیاطی تدابیر اپنائے کیونکہ کرونا کی تیسری لہر بہت بُری ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے غیر یقینی پر مبنی بات کی کہ کوئی نہیں بتا سکتا کہ یہ صورتحال کب تک ایسی ہی رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپ میں ویکسین لگانے باوجود بھی لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

گیس کے ذرائع کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ ملک میں گیس کے ذرائع کم ہو رہے ہیں اور اس طرح باہر سے گیس منگوانی پڑ رہی ہے، جو کہ کافی مہنگی پڑ رہی ہے۔

 

ان کا دعویٰ تھا کہ گزشتہ معاہدہ کے برعکس کم قیمت پر گیس لی جارہی ہے، جبکہ گیس مہنگی لی جارہی ہیں اور سستی دی جارہی ہے، 27 فیصد پاکستانیوں کو گیس پائپ لائنوں کے ذریعے دی جار ہی ہے۔ اسی صورتحال کے پیش نظر، گیس کے مزید کنویں کھودے جار رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago