مولانا طارق مسعود نے شادی میں سہرا باندھنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سہرا جو کہ شادی کی وقت دلہا سر پر باندھتا ہے جس سے منہ چھپ جاتا ہے۔ جو کہ پھولوں کا بنا ہوا ہوتا ہے۔ تو اس پر علماء کا بیان ہے کہ یہ کیونکہ ہندوؤں کی مشابہت ہے تو یہ حرام ہے۔
کیونکہ یہ ہندوؤں کی رسم ہے۔ مولانا صاحب نے کہا کہ یہ ایک بے ہودہ رسم ہے کہ کسی کے منہ سامنے کوئی چیز لٹکا دیں اور اسے اپنے ہی سامنے کا راستہ نظر نہ آئے تو یہ اصولاً رسم ہی غلط ہے۔ اور شریعت میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
دوسرا ہلدی کی رسم کی بھی اسلام میں مناہی ہے اسلام نکاح کو آسان بنانے پر زور دیتا ہے۔ اور ایسی رسومات نکاح میں مشکلات پیدا کرتی ہیں۔ اس لئے ایسی کسی بھی رسم کے لئے شریعت میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
تیسرا کھلے آسمان تلے عورت نماز ادا کر سکتی ہے لیکن افضل یہ ہے کہ کمرے میں چار دیواری اور چھت کے نیچے نماز ادا کرے۔ یہ بات حدیث سے بھی ثابت ہے جیسے مرد کے لئے نماز باجماعت ادا کرنے پر زور دیا گیا ہے اسی طرح عورت کے لئے گھر میں اور چھت تلے نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More