فخر زمان کی ایسی شاندار اننگ کہ بھارت بھی دیکھتا رہ گیا، نئے ریکارڈ کے ڈھیر لگ گئے، جانئے تفصیل

اعتماد نیوز، لاہور: 4 اپریل کو پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین ہونے والے میچ میں پاکستان بظاہر ہار گیا، مگر ہار کر بھی کامیابیاں سمیٹ لی۔

 

تفصیلات کے مطابق، فخر زمان نے پانچویں سینچری او ڈی آئی میں اپنے منفرد انداز میں بنائی۔ انہوں نے 155 بالز میں 193 رنز بنا کر پاکستان کے لئے بہت سے ریکارڈ بنا لئے ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

Advertisement

 

 

ون ڈے انٹرنیشل کرکٹ میں رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کے شین وٹسن نے بنگلہ دیش کے خلاف 185 سکور 2002 میں کر رکھا تھا، جس کا ریکارڈ توڑ کر فخر زمان نے 193 کا ریکارڈ لگا دیا ہے۔

Advertisement

 

 

ساؤتھ افریکہ کے خلاف کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی کا یہ سب سے زیادہ سکور ہے، اس سے پہلے سلیم الٰہی نے 2002 میں 135 سکور کیا تھا۔

Advertisement

 

 

ساؤتھ افریقہ میں جا کر کسی بھی کھلاڑی کا ساؤتھ افریقہ کے خلاف یہ سب سے زیادہ سکور ہے، اس سے پہلے ڈیوڈ وارنر نے کیپ ٹاؤن 2016 میں 173 سکور بنائے ہوئے تھے۔

Advertisement

 

 

زمان تیسرے ایسے کھلاڑی بن گئے ہے، جنہوں نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 10 یا اس زیادہ چھیکے مارے ہے۔ جبکہ پہلے نمبر پر مارٹن گپٹل ہے، جنہوں نے 11 چھکے مارے اور دوسرے نمبر پر عبدالرزاق ہے، جنہوں نے 10 چھکے مار رکھے ہے۔

Advertisement

 

 

یہ اننگ 224 منٹ تک جاری رہی، جو کہ ساؤتھ افریقہ کے خلاف کسی باہر کی ٹیم کی سب سے زیادہ لمبی اننگ ہے۔ فخر زمان کے 193 رنز اس لحاظ سے بھی دوسرے نمبر پر آتے ہے کہ اتنا سکور کرنے کے باوجود بھی جیت نا سکے۔ اس سے پہلے زمباوے کے چارلس نے 194 رنز بنگلہ دیش کے خلاف 2009 میں کئے تھے، مگر پھر بھی جیت نہیں سکے تھے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago