اہم خبریں

اگر آپ نماز کے دوران بھول جائیں کہ کون سی رکعت پڑھ رہے ہیں تو یہ کام کریں

مفتی طارق مسعود نے نماز میں رکعت بھول جانے کے متعلق بتایا کہ اگر نماز میں رکعت بھول جائیں تو پہلے تو دماغ پر زور ڈالیں اور جس طرف ذہن کا جھکاؤ ہو اُس طرف عمل کریں۔ تیسری رکعت کی طرف ذہن جا رہا ہے تو تیسری ہے اور اگر چوتھی کی طرف جا رہا ہے تو چوتھی پڑھی جائے گی۔

 

 

Advertisement

اگر بالکل ہی سمجھ نہ آئے تو پھر رکعت کی تعداد کم سمجھی جائے گی۔ اگر آپ کو شک ہو گا کہ تیسری یا چوتھی ہے تو پھر تین رکعت سمجھی جائیں گی اس رکعت میں آپ نے اتحیات کے بعد دوبارہ کھڑے ہوجانا ہے اور آخری رکعت ادا کرکے سجدہ سہو کر لیں اس طرح نماز مکمل ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago