مفتی طارق مسعود سے سوال کیا گیا کہ عورت کے لئے آئی برو بنوانا جائز ہے تو انہوں نے جواب دیا ہے کہ نبیؐ نے آئی برو بنوانے والیوں پر لعنت فرمائی ہے۔ کیونکہ اللہ کی بنائی ہوئی چیز میں تبدیلی کرنا۔
جیسے کہ چہرے کی پلاسٹک سرجری صرف اس لئے کروانا کہ اپنے نقوش پسند نہیں۔ ناک موٹی ہو تو اس کو سرجری سے پتلا کروانا۔ ایسی چیزیں اللہ کے تخلیق میں تبدیلی کی وجہ ہیں۔ اس لئے ان پر گنا ہ ہے۔
شیطان نے اللہ تعالیٰ سے وعدہ کیا ہے کہ وہ لوگوں کو اتنا گمراہ کرے گا کہ وہ اپنی تخلیق کو بدلیں گے۔اللہ کی بنائی ہوئی شکل پر راضی نہیں ہونگے۔
مفتی طارق نے بتایا کہ یہ چیزیں غیر مسلم لوگوں سے چلی ہیں۔ مائیکل جیکسن نے سرجری کر کے اپنی شکل ہی بدل لی۔ اس لئے یہ تمام کام جائز نہیں ہیں۔
جس عورت کی آئی برو بہت زیادہ بھدی ہوں جو کہ عام طور پر ہوتا نہیں اس لئے ایسی خاتون کے لئے فقہا نے گنجائش دی ہے کہ وہ ان میں معمولی تراش خراش کر سکتی ہے ورنہ آئی برو اسلام میں جائز نہیں ہے یہ حرام ہے۔ اس کے علاوہ چہرے پر کہیں بھی بال ہوں ان کو اُکھاڑا جا سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More