اہم خبریں

بالوں کو سفیدی سے بچانے کا لاجواب نسخہ، ابھی آزمائیں اور کمال دیکھیں

مفتی طارق مسعود کو کسی مرید نے ایک کُشتے کے متعلق بتایا جس کے استعمال سے بال جلد سفید نہیں ہوتے۔ لیکن مفتی صاحب نے لوگوں کو بتایا کہ ایسی کسی بھی چیز کو بغیر حکیم سے پوچھے استعمال نہیں کرنا چاہیے جیسے کوئی بھی دوائی ڈاکٹر سے پوچھ کر لی جاتی ہے آیا یہ مجھے راس آئے گی یا نہیں۔ اسی طرح حکیمی نسخے بھی حکیم کی صلاح سے استعمال کرنے چاہیے۔

 

 

Advertisement

ہلالہ سیاح، کسی بھی حکیم سے لیں اس کو پیس لیں جتنا اس کا سفوف ہوگا اتنا ہی اُس میں دیسی گھی شامل کر کے اُسے بھون لیں۔ اور روزانہ ایک چمچ رات کو کھائیں۔

 

 

Advertisement

کیونکہ یہ ایک آرگینک جڑی بوٹی ہے اس لئے ان کا استعمال بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔ کیونکہ آج کل یورپین ممالک میں جڑی بوٹیوں سے علاج عام ہو رہا ہے اس لئے پاکستان میں بھی لوگ زیادہ تر ان چیزوں کو استعمال میں لا رہے ہیں۔ اس کے مسلسل استعمال سے بال کم سفید ہونگے۔

 

 

Advertisement

دماغی طاقت بڑھانے کے لئے خمیرہ گاؤ زبان کا استعمال کرنا چاہیے۔ چونکہ ان ادویات کا تعلق حکمت سے ہے اور یہ بہت قدیم اور فائدہ مند نسخہ ہے۔ ان آرگینک چیزوں کے استعمال سے صحت کو نقصان نہیں پہنچتا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago