ایک ایسا بچہ جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پتھر میں تبدیل ہو رہا ہے بچے کی عمر 15 سال ہے یہ نیپال سے تعلق رکھتا ہےاس کا نام رمیش کماری ہے پیدائش کے وقت سے یہ نارمل بچہ تھا لیکن گزرتے وقت کے ساتھ اس کے ہاتھوں کا رنگ کالا ہونا شروع ہو گیا جس کو ڈاکٹر نے انفکیشن سمجھا لیکن بعدمیں تجزیے کے پتہ چلا کہ اس کو بیماری ہے جس کا نام Harlequin Ichtyosis ہے اس بیماری میں انسان کا جسم پتھر کی طرح سخت ہوجاتا ہے۔ جب اس کا سینہ پتھر کا ہوتا اور اس کا سانس لینا مشکل ہو جاتا۔ اس بیماری کا آج بھی علاج ہو رہا ہے۔
ایک ایسی بیماری boanthropy جس میں لوگ خود کو گائے جیسا محسوس کرتےہیں اور آہستہ آہستہ وہ تمام حرکات گائے جیسی کرتے ہیں۔ یہ دماغی بیماری ہے۔ اس حالت میں انسان چار ٹانگوں پر چلتا ہے اور گھاس بھی کھانا شروع کر دیتا ہے۔
ایک ایسی بیماری جسے Capgras Delusion کہتے ہیں جس میں انسان کو لگتا ہے اس کے آس پاس موجود سب لوگ نقلی ہیں اور اس کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو باقی سب چیزیں یاد رہتی ہیں لیکن یہ اپنے قریبی رشتوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔
ایک ایسی بیماری جسے Factitous Disorder کہتے ہیں جس میں انسان کو بیمار ہونے کا شوق ہوتا ہے ایسے لوگ خود کو بیمار کر کے ہسپتال میں داخل ہو کر خوش ہوتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More