ناخن کاٹ کر کہاں پھینکنے چاہیے سوال کے جواب میں مفتی طارق مسعود نے کہا اس بارے میں قرآن و سنت سے کوئی رہنمائی نہیں ملتی کہ ناخن کہاں پھینکے جائیں لیکن قرآن و سنت انسان اور انسانی اعضا ء کی تعظیم کے قائل ہیں کہ ناخن انسانی اعضاء ہیں۔ اس لئے ان کو کچرے میں پھینکنا یا صحن میں پھینک دینا نفاست کے اصولوں کے خلاف ہے اس لئے علماء کرام کہتے ہیں کہ ان کو لیٹرین میں یا کچرے میں نا پھینکے۔
مٹی پر پھینک دیں یا گھر میں کیاری موجود ہو تو اس میں پھینک دیں وہ خود بخود زمین میں دفن ہو جائیں گے۔
بہت ہی زیادہ نجاست والی جگہ نہ پھینکیں۔ اور نہ ان کی تعظیم کی جائے۔ اس لئے ان کو دریا یا سمندر میں پھینکنے سے متعلق کوئی احکامات نہیں ملتے اس لئے ان کو مٹی میں پھینک دیں یا دفن کر دیں۔۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More