اہم خبریں

پرندوں کو ان کی موت کا پہلے سے علم ہوتا ہے۔۔ موت کے بعد ان کے مردہ جسم کہاں جاتے ہیں

پرندے اور جانور، کیڑے کو بھی طبعی موت آتی ہے، مگر ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں۔ حضرت امام جعفر نے سیکنڑوں سال قبل یہ بات بتائی کہ انسانوں کی طرح پرندے، جانور اور کیڑے کو بھی طبعی موت آتی ہے لیکن ان کے اجسام کسی کو نظر نہیں آتے۔

 

 

Advertisement

ہم صرف قید میں موجود پرندوں جانوروں کے اجسام دیکھتے ہیں یا شکار کئے ہوئے کا۔ اس متعلق امام جعفر نے بتایا کہ پرندوں اور جانوروں کو اپنی موت کا علم اللہ کے حکم سے پہلے ہی ہو جاتا ہے اس لئے یہ اپنے مقررہ وقت سے پہلے پہاڑوں کی غاروں، درختوں کے کھوکھلے تنوں میں جا بیٹھتے ہیں اور وہیں ان کی موت واقع ہو جاتی ہے اس لئے ان کی لاشیں عام طور پر دیکھنے میں نہیں آتی۔

 

 

Advertisement

یہ اللہ کا نظام ہے ۔جسکی وجہ سے آج انسان سکون سے سانس لے رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیامیں پرندوں کی 700 ارب اقسام ہیں اور ان کی موت کے وقت زمین پر قدم رکھنے کی جگہ نہ ملتی۔ ہر طرف ان کے مردہ جسم ہوتے جو گندگی اور تعفن کے ساتھ ساتھ بیماریوں کا سبب بنتے۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان کا ایک پورا نظام تشکیل دیا ہے تا کہ انسان کی زندگی کو مشکلات نہ پیش آئیں۔

 

 

Advertisement

اور تم اپنے پروردگا ر کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago