اہم خبریں

کیا آپ کو بھی بہت زیادہ سوچنے کی بیماری ہے۔۔ ابھی یہ طریقہ آزمائیں اور زندگی آسان بنائیں

اکثر لوگوں کو سوچنے کی اتنی شدید بیماری ہوتی ہے کہ ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتے رہتے ہیں کوئی بات کرے یا نہ بات کرے۔ دونوں حوالوں سے سوچتے ہیں مستقبل کو لے کر سوچتے ہیں یا ماضی کو لے کر سوچتے ہیں۔ جو کچھ ہو رہا ہے اس بارے میں سوچتے ہیں حتیٰ کہ جب تک سوچ نہ لیں نیند نہیں آتی، سوچوں سے سکون بھی ملتا ہے اور اذیت بھی۔

 

 

Advertisement

اس ساری صورتحال سے سمجھ آتا ہے کہ اگر انسان اپنے موجودہ حالات سے مطمئن نہ ہو یا اسے اپنا آپ پسند نہ ہو تو وہ حقیقت سے بھاگنے کے لیے خواب دیکھنا شروع کر دیتا ہے کہ شاید عمل کے بغیر ہی سب کچھ خود بخود ٹھیک ہوجائے گا۔ اور مسائل اکھٹے کرتے رہتے ہیں۔ تو حالت خراب ہو جاتے ہیں اس لئے اپنے مسائل کو ساتھ ساتھ حل کرنا چاہیے۔

 

 

Advertisement

ان سوچوں کو نظر انداز کرنے کے بجائے ان کو کاپی میں پوائنٹ بنا کر لکھیں۔ یا کسی قابل اعتبار دوست سے اپنی تمام باتیں شئیر کریں۔ روزانہ سوچنے کے لیےا یک گھنٹہ کا وقت مقرر کریں۔ اور آہستہ آہستہ اس کو کم کر کے پندرہ منٹ تک لے آئیں۔ دن بھر آنے والی سوچوں کا نظر انداز کر کے دماغ کو پیغام دیں کہ یہ میں سوچنے کےمقرہ وقت میں سوچوں گا ۔ایسے دماغ ایک مخصوص وقت میں سوچنے کا عادی ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago