قاسم علی شاہ نے اپنے لیکچر میں بتایا کہ اگر ہم اپنے سوچنے کے پیمانے بدل دیں تو ہمیں کافی فائدہ ہو گا ذات برادری پڑھے لکھے ہونا سب بے معنی ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ ایک شخص نے بتایا کہ اس نے اپنے بیٹے کی شادی کی تو بہو نے گھر آتے ہی سار ا گھر سنبھال لیا۔
سامنے والے نے پوچھا پڑھی لکھی کتنی ہے کہنے لگا بہت اچھا کھانا پکاتی ہے کہنے لگا لیکن پڑھی لکھی کتنی ہے، کہتا سب خوش ہیں سار ا گھر ترتیب میں ہے کہنے لگا لیکن پڑھی لکھی کتنی ہے تو بتایا کہ اس سے زیادہ کیا پڑھی لکھی ہو کہ گھر سنبھال لیا کچن سنبھال لیا۔
حضورؐ کا فرمان ہے کہ اگر بیوی مخلص ہو وفادار ہو تو آدمی کے لئے خزانہ ہے بیوی شوہر کی ہمت بندھاتی ہے اس کو مایوسی سے نکالتی ہے۔
ازدواجی زندگی میں طنز رشتے کو مضبوط نہیں کرتا بلکہ خراب کرتا ہے اس لئے ایک دوسرے کو مسکر ا کر دیکھنا ایک دوسرے کا تھوڑا خیال کرنا رشتے کو مضبوطی عطا کرتا ہے۔
ایک دوسرے کی قدر کریں۔ جب شوہر گھر آئے تو بیوی خوش اخلاقی سے سلام کرے خیر خیریت پوچھے۔ اس سے مزاج پر اچھا اثر پڑھتا ہے۔ بیوی شوہر کے کردار کی محافظ ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More