اعتماد نیوز، اسلام آباد: مورخہ 6 اپریل کو ہونے والی میٹنگ کے بعد، وزیر تعلیم شفقت محمود نے بذریعہ سوشل میڈیا تعلیمی لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا تھا کہ امتحان ہر حال میں ہو کر رہینگے، اس لئے کوئی اپنے ذہن میں ابہام نا رکھے کہ امتحانات نہیں ہونگے۔ جو فیصلہ کیا گیا ہے، وہ ختمی ہے اور اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
انہوں نے اس بارے میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے کیا گیا ہے، اس لئے اپنی تیاری مکمل کریں اور امتحانات دے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More