مشہور اداکارہ صباء قمر کے بارے میں یہ بات جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے، سوشل میڈیا پر شور۔

    اعتماد نیوز، لاہور: مورخہ 6 اپریل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پاکستانی کی مشہور اداکارہ صباء قمر کا تذکرہ بہت زیادہ کیا جا رہا ہے، یہاں تک کے ان کے نام کو لے کر ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے ڈراموں میں کام کرنے والی مشہور اداکار صباء قمر کا جنم دن منایا جا رہا ہے، جس پر ان کے مداحوں نے سماجی رابطہ کی سائٹ پر اس کا ٹاپ ٹرینڈ چلایا ہوا ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو یہ بات جان کر حیرت ہوگی کہ صباء قمر کی تاریخ پیدائش 5 اپریل 1984 ہے، اس لحاظ سے ان کی عمر 37 سال بنتی ہے، مگر وہ ابھی بھی نوجوان لڑکی لگتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کے جنم دن کو لے کر، ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ، ان کے مخالفین نے بھی ان کے ٹرینڈ میں حصہ لیا ہے، اور اس کا مختلف خواتین کے ساتھ موازنہ کیا، جیسا کہ سب سے زیادہ صباء قمر کا موازنہ میا خلفیہ کے ساتھ چل رہا ہے، جو کہ بدفعلی کے لحاظ سے بین الاقومی سطح پر جانی جاتی ہے۔

     

     

    Advertisement